logo_image

یونیورسٹی آف پشاور

اولڈ جمرود روڈ، قادرآباد پشاور خیبر پختونخوا۔
http://www.uop.edu.pk/ | 091-9216701 | admissions@uop.edu.pk

جائزہ

یونیورسٹی آف پشاور کو خیبرپختونخوا میں واقع تمام تعلیمی اداروں کی ماں کہا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس یونیورسٹی کو قائدِ اعظم کے خواب کے عین مطابق تعمیر کیا گیا۔ یونیورسٹی آف پشاور کو پاکستان کے قیام کے بعد ملک میں قائم ہونے والی پہلی یونیورسٹی کا اعزاز حاصل ہے۔ ملک کی تعمیر و ترقی میں سرگرم کردار ادا کرنے کے لیے اس یونیورسٹی میں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس میں جوش و جذبہ اور لگن بے دار کی جاتی ہے تاکہ یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے اسٹوڈنٹس آگے چل کر معاشرے میں صحیح معنوں میں خدمت اور پوری طرح سے تعلیم کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں کی ماں ہونے کے ناتے یونیورسٹی آف پشاور نہ صرف پشاور کے لیے بلکہ پورے فیڈرلی ایڈمنسٹریٹڈ ٹرائبل ایریاز کے لیے اعلیٰ اور معیاری تعلیم و تربیت فراہم کرنے میں کوشاں ہے۔ یونیورسٹی آف پشاور کی فیکلٹیز انتہائی پڑھی لکھی اور تربیت یافتہ ہیں۔ طلبا دوست انتظامیہ، بہترین انفرا اسٹرکچر، شاندار تعلیمی ماحول اور جدید نصاب اس یونیورسٹی کو منفرد اور اہم بناتا ہے۔ اس یونیورسٹی سے پڑھنے اور ڈگریاں لے کر نکلنے والے اسٹوڈنٹس نے پاکستان کی سیاست، صنعت، شعبہٗ تعلیم اور گورنمنٹ لیڈرشپ میں اہم کردار ادا کیا۔ یونیورسٹی انتظامییہ کا کہنا ہے کہ معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کو فروغ دینا اس شاندار تعلیمی ادارے کا نصب العین ہے جس پر کئی دہائیوں سے عمل کیا جارہا ہے

عام معلومات

شہر پشاور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • انڈرگریجویٹ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 1050 Acres


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو