logo_image

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی)، پشاور

جمرود روڈ پشاور۔
http://www.uetpeshawar.edu.pk | 091-9216796 | [email protected]

جائزہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں قائم ،پشاور یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) ایک سرکاری یونیورسٹی ہے۔ سن 2010 تک اسے این ڈبلیو ایف پی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طور پر جانا جاتاتھا۔ یہ سائنس اور انجینئرنگ کی ترقی کی بہترین تعلیم کے لیے پاکستان کے اہم تعلیمی ادروں میں سے ایک ہے۔۔ اسے ملک میں بہترین انجینئرنگ اسکولوں میں سے ایک تسلیم کیا جاتا ہے اور اس یونیورسٹی کو "پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے اعلیٰ ترین انتظامی ادارے" ایچ ای سی نے "انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی" کے شعبہ کی درجہ بندی میں اسے ملک بھر میں ساتویں نمبر پررکھا ہے۔

عام معلومات

شہر پشاور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینیئرنگ کونسل - پی ای سی پاکستان کاونسل فار ارکیٹیکٹس ایند ٹاون پلینر
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور ایبٹ آباد بنّوں کوہاٹ جلوزئی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Merit

کل رقبہ 20 Acres


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو