logo_image

پرسٹن یونیورسٹی

20 اولڈ جمرود روڈ، یونیورسٹی ٹائون۔ پشاور
http://www.preston.edu.pk | 091-5812117 | [email protected]

جائزہ

پریسٹن یونیورسٹی کو اسکول آف بزنس اینڈ کامرس کے طور پر1984 میں تعلیمی فضیلت کو فروغ دینے کی غرض سے قائم کیا گیا تھا. پریسٹن یونیورسٹی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے وقف ایک نجی ادارہ ہے۔ یہ یونیورسٹی پروفیشنلز اورنامور اساتذہ کی زیرِنگرانی کام کرتی ہے جنہوں نے پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی زندگی کو وقف کررکھا ہے۔ 1984 میں اس یونیورسٹی کے آغاز کے بعد سے، پریسٹن نیٹ ورک نے بہت سے تدریسی پروگرامز کے ذریعے ہزاروں افراد کو علم اور مہارت کے میدان میں آگہی سے ہمکنار کیا ہے۔ پریسٹن یونیورسٹی پاکستان کی پہلی نجی یونیورسٹی ہے جس نے اعلیٰ تعلیم کے فروغ کا بیڑا اٹھایا اور اب یہ یونیورسٹی ملک میں کیمپس کا سب سے بڑا نیٹ ورک رکھتی ہے۔

عام معلومات

شہر پشاور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور کوہاٹ کراچی اسلام آباد

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 15 kanals


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو