logo_image

اسلامیہ کالج یونیورسٹی

جمرود روڈ ، یونیورسٹی کیمپس۔
http://www.icp.edu.pk | 091-9217703 | [email protected]

جائزہ

اسلامیہ کالج یونیورسٹی ایک پبلک سیکٹر یونیورسٹی ہے جو پشاور شہر کے بالکل وسط میں واقع ہے۔ یہ پاکستان کی چند قدیم ترین یونیورسٹیز میں شمار کی جاتی ہے اسے 1913 میں سر ایس اے قیوم اور سر جارج رُوس کیپل نے اپنی ذاتی محنت و کاوشوں کے نتیجے میں قائم کیا۔ اس قدیم علمی ورثے کی جڑیں علی گڑھ تحریک سے جُڑی ہوئی ہیں۔ اس یونیورسٹی میں آرٹس، لسانیات، انسانی علوم، سماجی علوم اور ماڈرن سائنس جیسے مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔ 1950 میں، یونیورسٹی آف پشاور کو اسلامیہ کالج کے ایک آفس کے طور پر قائم کیا گیا تھا، ابتدا میں اسے کالج کا درجہ دیا گیا پھر2008 میں گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے اسے یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔ اس ادارے کے نام میں لفظ کالج اس کی تاریخی اساس کو برقرار رکھتا ہے۔

عام معلومات

شہر پشاور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 30 Acres


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو