logo_image

انسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ سائنسز

1۔اے، سیکٹر ای۔5، فیز 3 ، حیات آباد، پشاور۔
http://imsciences.edu.pk/ | 091-5861362 | [email protected]

جائزہ

انسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ سائنسز (آئی ایم سائنسز) خیبرپختونخوا کا صفِ اول کا مینیجمنٹ اسکول ہے۔ اپنی تعلیمی خدمات کے باعث اس ادارے کی پہچان صوبے کی سرحدوں سے آگے بڑھ رہی ہے۔ آئی ایم سائنسز کو انفارمیشن ٹیکنالوجی، بزنس ایڈ منسٹریشن، عوامی صحت اور دیگر تمام وابستہ مضامین کو فضیلت سے ہمکنار کرنے پر حکومت کی جانب سے سراہا گیا ہے اور تعلیم کے فروغ کے لیے اس ادارے کی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے۔ اس ادارے کے بورڈ آف گورنرز کو پالیسی بنانے والی ایک باڈی کے طور پر قائم کیا گیا تھا جو اپنی خدمات انتہائی لگن اور جانفشانی کے ساتھ انجام دے رہی ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے ملک بھر کے پبلک اور پرائیویٹ انسٹیٹیوٹس اور یونیورسٹیز میں اسے چوتھا بہترین بزنس اسکول قرار دیا گیا ہے۔ یہ رینکنگ اس ادارے کو خیبرپختونخوا کے اعلیٰ ترین بزنس اسکول کے درجے پر فائز کرتی ہے۔

عام معلومات

شہر پشاور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی نیشنل بزنس ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل - این بی ای اے سی نینشل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل - این سی ای اے سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
  • گریجویٹ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو