logo_image

سٹی یونیورسٹی

دلازک روڈ، پخہ غلام، پشاور۔
http://www.cityuniversity.edu.pk | 091-5822897 | [email protected]

جائزہ

سٹی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، نجی سیکٹر میں قائم ہونے والی یونیورسٹیز میں سے ایک ہے، جو خیبر پختونخوا کی حکومت کی طرف سے چارٹرڈ ہے، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی طرف سے تسلیم شدہ اور پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی سی ای) کی طرف سے منظور کردہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ماڈل تعلیمی اداروں کی ایک توسیع ہے جسے 1979 میں انتہائی کم فیس کے عوض معیاری تعلیم کی فراہمی کی غرض سے بنایا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر اسے ایک پرائمری اسکول کے طور پر قائم کیا گیا تھا جس کے بانی محمد ظہور سیٹھی تھے۔ جس میں 300 طالب علموں کے ساتھ صرف ایک کیمپس تھا. لیکن، اس عرصے کے دوران، ہمارے اعلیٰ تعلیم یافتہ فیکلٹی اور انتظامیہ کی مسلسل کوششوں نے 9 علیحدہ علیحدہ اسکولوں کے کیمپس قائم کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ آج ہماری ان تھک محنت اور تعلیم کے فروغ کی کوششں کے باعث خیبرپختونخوا میں لڑکوں کے لیے تین کیمپس اور لڑکیوں کے لیے دو کیمپس کام کررہے ہیں جہاں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔

عام معلومات

شہر پشاور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 10 kanals


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو