جائزہ
یونیورسٹی آف ایگریکلچر پشاورمیں واقع ایک تحقیقی یونیورسٹی ہے۔ پاکستان کی زرعی یونیورسٹیز میں یہ یونیورسٹی چوتھے درجے پر فائز ہے۔ زرعی یونیورسٹی کو زراعت کے شعبے میں تعلیم کے فروغ کے لیے ایک کالج کے طور پر 1957 میں قائم کیا گیا تھا جسکا نام کالج آف ایگریکلچر تھا۔ 1974 میں یہ کالج یونیورسٹی آف پشاور کی فیکلٹی بن گیا اور پھر1981 میں اسے زرعی یونیورسٹی کے طور پر اپنی ایک خودمختار حیثیت دے دی گئی۔
عام معلومات
شہر پشاور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی کامن ویلتھ یونیورسٹیزایسوسی ایشن یونیورسٹی آف کوینسلینڈ چارلز سٹرٹ یونیورسٹی اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی سوکوبا یونیورسٹی، جاپان ایگریکلچر اینڈ ایگریفوڈ کینیڈا، ایلبرٹا
کیمپس پشاور
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
جمنازیم
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ