logo_image

یونیورسٹی آف اوکاڑہ

یونیورسٹی آف اوکاڑہ۔ 2۔ کلومیٹر ملتان روڈ، رینالہ خورد بائی پاس، اوکاڑہ۔
uo.edu.pk/ | 044-2636060 | [email protected]

جائزہ

یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے ایک خودمختار یونیورسٹی کے طور پر قیام سے پہلے 2005 میں اس تعلیمی ادارے کو یونیورسٹی آف ایجوکیشن (یو ای) لاہور کے اوکاڑہ میں واقع ایک کیمپس کے طور پر قائم کیا گیا جس کا افتتاح پاکستان کے وزیرِدفاع رائو سکندر اقبال نے کیا۔ اوکاڑہ یونیورسٹی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس ادارے کا نصب العین یہاں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کے ذہنوں میں جدت طرازی پیدا کر کے انہیں قومی اور بین الاقوامی سرحدوں سے ماورا اور عالمی سطح پر علم پھیلانے والے ذمے دار افراد کے طور پر مستحکم کرنا اور بہترین پیشہ ور افراد میں تبدیل کرنا ہے تاکہ آج کے یہ اسٹوڈنٹس کل کو ملک و قوم کی ترقی اور معاشرے کی بہتری میں اپنا اہم کردار ادا کرسکیں۔

عام معلومات

شہر اوکاڑہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس اوکاڑہ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
  • گریجویٹ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو