logo_image

شہدائے آرمی پبلک اسکول یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، نوشہرہ

امان گڑھ، 24100 پیپر مل کالونی عاشور آباد۔ نوشہرہ، کے پی کے۔
http://uotnowshera.edu.pk/ | 0923-560301 |

جائزہ

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ایک پبلک یونیورسٹی ہے اسے اس علاقے میں قائم ہونے والی پہلی پبلک یونیورسٹی کا اعزاز حاصل ہے۔ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے قواعد و ضوابط پر پوری طرح عمل درآمد کرتی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسٹوڈنٹس یونیورسٹی میں گزارے جانے والے اپنے وقت کا کم از کم 70 فیصد حصہ لیبارٹریز میں جبکہ دیگر 30 فیصد حصہ کلاس رومز میں گزاریں گے۔ یہاں اسٹیٹ آف آرٹ کے مطابق بنائی گئی لیبارٹریز میں اسٹوڈنٹس کو ہر سطح پر علم اور مہارت سے ہمکنار کیا جاتا ہے۔ یونی ورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے طلبا کے پاس مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق مہارت ہوگی جس کے باعث انہیں آسانی سے اور فائدہ مند روزگار ملے گا۔

عام معلومات

شہر نوشہرہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی نینشل ٹیکنالوجی کونسل پاکستان - این ٹی سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس نوشہرہ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • گریجویٹ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو