logo_image

ناردرن یونیورسٹی

وٹّر ولائی زیارت، کاکا صاحب روڈ نوشہرہ۔
http://www.northern.edu.pk/ | 0923-210641-42 | [email protected]

جائزہ

پاکستانی اسٹوڈنٹس کو دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ناردرن یونیورسٹی کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔ انجینئرنگ، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبہ جات میں تعلیم و تربیت اور تحقیق کے لیے قائم ناردرن یونیورسٹی میں ایڈمنسٹریٹو سائنسز، سوشل سائنسز، ہیومینیٹیز اور دیگر معاون اصولیات پڑھائے جاتے ہیں۔ یہاں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس کو تعلیم و تحقیق کے عالمی معیارات کے مطابق پڑھایا جاتا ہے۔ اس یونیورسٹی میں چار فیکلٹیز قائم ہیں جنہیں انٹرنیشنل اسٹینڈرز کے عین مطابق بنایا گیا ہے اور ان فیکلٹیز کو اسٹیٹ آف دی آرٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔

عام معلومات

شہر نوشہرہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس نوشہرہ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
  • گریجویٹ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو