جائزہ
سندھ کے علاقے نوابشاہ کے مضافات میں واقع قائدِ عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ، سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ایک پبلک ریسرچ یونیورسٹی ہے۔ سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے نام سے منسوب یہ اہم تعلیمی ادارہ 457 ایکٹر اراضی پر محیط ہے جو نواب شاہ ایئرپورٹ اور سکرنڈ روڈ کے قریب واقع ہے۔ اس یونیورسٹی میں تین اکیڈمک سیکٹرز قائم ہیں جو الیکٹریکل انجینئرنگ، الیکٹرانکس انجینئرنگ، کمپیوٹر سسٹمز انجینئرنگ، انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، کمپیوٹر سینٹر، سول انجینئرنگ، مکینیکل انجینئرنگ، انرجی اینڈ انوائرنمنٹ انجینئرنگ اور بیسک سائنسز اور متعلقہ علوم پر مشتمل ہیں۔
عام معلومات
شہر نوابشاہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس نوابشاہ
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
گریجویٹ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
جائزہ