logo_image

پیپلزیونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس فار ویمن

اسپتال روڈ آف میڈیکل اینڈ سائنس فار ویمن شہید بے نظیر آباد۔
http://www.pumhs.edu.pk | 0244-9370428 | [email protected]

جائزہ

سابق وزیراعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن کے عین مطابق نواب شاہ میں خواتین کے لیے انفرادی طور پر ایک میڈیکل کالج قائم کیا گیا جس کا نام پیپلزمیڈیکل کالج رکھا گیا اور اس کا باضابطہ آغاز اپریل 1974 میں ہوا۔ اس میڈیکل کالج سے 6 ہزار سے زائد لیڈی ڈاکٹرز گریجویشن کی ڈگری حاصل کر چکی ہیں۔ یہاں پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ کا آغاز 2004 میں ہوا اور تب سے لے کر اب تک 600 سے زائد پوسٹ گریجویٹ طالبات مختلف شعبہ جات میں ٹریننگ مکمل کرچکی ہیں۔ ابتدا میں اس کالج کو مسلم بورڈنگ ہاؤس کی مرکزی عمارت کے ساتھ عارضی طور پر ڈسٹرکٹ کونسل ہائی اسکول کے ایک حصے میں قائم کیا گیا تھا جس میں ہاسٹل اور آڈیٹوریم کی سہولیات موجود تھیں۔

عام معلومات

شہر نوابشاہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی خیرپور میڈیکل کالج سلیمان روشن میڈیکل کالج ٹنڈو آدم
غیر ملکی وابستگی
کیمپس نوابشاہ

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Merit

کل رقبہ 60 Acres


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو