logo_image

ٹائمز انسٹیٹیوٹ

275- شمشان آباد کالونی چنگی نمبر 9 ملتان
www.t.edu.pk/ | 0321-6301808 | [email protected]

جائزہ

اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ٹائمز میں ہمارا مقصد علم ، مہارت ، رویہ اور طرز عمل کی پرورش کرنا ہے جو ہمارے گریجویٹس کو معیاری زندگی گزارنے میں مدد فراہم کرے گا۔ ہم پرعزم ہیں کہ باخبر ، کھلے ذہن کے اور لچکدار طبع کے حامل شہری پیدا کریں۔ جو ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں متحرک کردار ادا کرسکیں۔ ٹائمز میں ہماری کوشش یہ ہوتی ہے کہ ہمارے فارغ التحصیل اسٹوڈنٹس کو پوری طرح سے ٹیم ورک اور قائدانہ خوبیوں سے مالا مال کیا جائے تاکہ وہ آج کے متحرک ماحول میں لائقِ ستائش اور موثر طریقے سے کام کرسکیں۔ ہم اعمال پر پختہ یقین رکھتے ہیں کیونکہ اعمال ہمیشہ الفاظ سے زیادہ بلند تر ہو کر بولتے ہیں۔

عام معلومات

شہر ملتان
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ملتان

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Merit


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو