جائزہ
نیشنل فرٹیلائزر کارپوریشن انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کو این ایف سی، آئی ای ٹی کے مختصر نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ ڈگری دینے کا مجاز ادارہ ہے جو پاکستان کے قدیم شہر ملتان میں واقع ہے، اس ادارے کو وفاق کی جانب سے چارٹر فراہم کیا گیا ہے۔ این ایف سی، آئی ای ٹی میں سائنس اور انجینئرنگ کے مضامین میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے ڈگری پروگرامز پیش کئے جاتے ہیں۔
عام معلومات
شہر ملتان
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی پاکستان کاونسل فار ارکیٹیکٹس ایند ٹاون پلینر
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ملتان
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
وائی فائی
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ