جائزہ
محمد نواز شریف یونیورسٹی برائے زراعت ملتان، پنجاب، پاکستان میں واقع ایک عوامی یونیورسٹی ہے. یہ 2012 میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے قائم کی گئی تھی. یونیورسٹی دوحصوں پر مشتمل ہے۔ اس کا کل رقبہ 680 ایکڑ پر مشتمل ہے. 180 ایکڑ پر مشتمل زمین کا ایک ٹکڑا موزہ رنگیل پور اور دوسرا حصہ پرانے شجاع آباد روڈ، ملتان میں مختص کیا گیا ہے جہاں یونیورسٹی کا مرکزی کیمپس واقع ہے۔ جس میں 500 ایکڑ رقبہ جلال پور پیروالا پرالا میں زراعت فارم کے لیے مختص کیا گیا ہے۔
عام معلومات
شہر ملتان
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ملتان
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
داخلہ فیسروپے 5000.00
-
لیبارٹری کی فیسروپے1200.00
-
ٹرانسپورٹروپے3300.00
-
کھیلوں کی فیسروپے900.00
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ