logo_image

انسٹیٹیوٹ آف سدرن پنجاب

9 کلومیٹر بوسن روڈ
http://www.isp.edu.pk | 061-111-477-786 | [email protected]

جائزہ

انسٹیٹیوٹ آف سدرن پنجاب ملتان، جنوبی پنجاب میں واقع پہلا نجی اور ابتدائی انسٹی ٹیوٹ ہے جو آئی پی ایس کے نام سے مشہور ہے، یہ ادارہ جنوبی پنجاب کے اس علاقے میں اعٰلی تعلیم کو فروغ دینے کی کوشش میں مصروف ہے جو ملک بھر میں خواندگی کی دوڑ میں سب سے پیچھے ہے۔ آئی ایس پی کی انتظامیہ جدید تعلیم کی فراہمی کے لیے سہولیات فراہم کرتی ہے اور ایسا سازگار ماحول بناتی ہے جس سے اسٹوڈنٹس زندگی کے بلند معیارات کو چھو سکیں۔ آئی ایس پی کی توجہ انسانی ترقی اور اسٹوڈنٹس کی ترقی پر مرکوز ہے تاکہ طالب علم، انسٹی ٹیوٹ کمیونٹی اور سماج کے لیے ذمے دار رکن بن کر معاشرے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

عام معلومات

شہر ملتان
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ملتان

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Merit

کل رقبہ 1400 Kanals


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو