جائزہ
ایئر یونیورسٹی ملتان کا قیام 2011 میں تعلیم کے میدان میں خطے کی خدمت کے ایک نیک مقصد کے ساتھ عمل میں لایا گیا تھا۔ اس یونیورسٹی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے دو شعبوں کے قیام سے ایک معمولی آغاز کیا اور آج یہ ملک کا ایک اہم ترین ادارہ بن چکا ہے۔ یہاں مینیجمنٹ سائنسز اور کمپیوٹر سائنسز کے شعبوں میں بی ایس، ماسٹرز اور ایم ایس کے پروگرامز پڑھائے جاتے ہیں۔
عام معلومات
شہر ملتان
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی کامن ویلتھ یونیورسٹیزایسوسی ایشن انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف یونیورسیٹیز
کیمپس ملتان اسلام آباد
لاگت اور مالی امداد
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
جمنازیم
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
داخلہ فیسروپے 20000.00
-
زرضمانتروپے 10000.00
-
لائبریری کی فیسروپے500.00
-
کھیلوں کی فیسروپے1000.00
-
فیس
جائزہ