logo_image

عبدالولی خان یونیورسٹی

نوشہرہ روڈ، کالج چوک، مسلم آباد
www.awkum.edu.pk/ | (0937) 9230640 | [email protected]

جائزہ

مردان میں واقع عبدالولی خان یونیورسٹی خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اہم اور تاریخی اقدام ہے۔ یہ علاقہ خیبرپختونخوا کا تہذیب و ثقافت اور روایات سے مالامال علاقہ ہے جہاں رہنے والوں میں پڑھنے لکھنے اور ریسرچ کا رجحان دیگر علاقوں سے زیادہ ہے۔ اس یونیورسٹی میں تمام ماڈرن ڈیپارٹمنٹس متعارف کرائے گئے ہیں۔ جن میں ٹیچنگ بیسک سائنسز، سوشل اینڈ اپلائیڈ سائنسز اور دیگر شامل ہیں۔ نوجوان اسکالرز کو زندگی کے اہم اہداف کے حصول میں مدد دینے کے لیے اس یونیورسٹی میں تعلیم اور ریسرچ کی بہترین سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

عام معلومات

شہر مردان
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی فارمیسی کاونسل آف پاکستان پاکستان ویٹرنری میڈیکل کاونسل پاکستان بار کاونسل - پی بی سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس مردان لوئر دیر نوشہرہ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو