جائزہ
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں واقع پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں سے ایک اہم تعلیمی ادارہ یونیورسٹی آف ملاکنڈ بھی ہے جسے 30 اگست 2001 کو گورنر خیبرپختونخوا کے جاری کردہ ایک چارٹر کے تحت قائم کیا گیا جس کی توثیق ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان، اسلام آباد کی طرف سے کی گئی۔ یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں زیرِ تعلیم اسٹوڈنٹس میں فضیلت کے حصول، کردار سازی، چھان بین کے جذبے، ریسرچ، لگن اور جوش و خروش کو ابھارنے کے لیے تعلیم و تربیت فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملک و قوم کی خدمت اور تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔
عام معلومات
شہر مالاکنڈ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس مالاکنڈ
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
جمنازیم
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ