logo_image

یونیورسٹی آف لورالائی

کالج روڈ لورالائی۔ بلوچستان۔ پاکستان۔
http://www.uoli.edu.pk/ | 92 (824) 410782 | [email protected]

جائزہ

یونیورسٹی آف لورالائی نے ابتدا میں مینیجمنٹ سائنسز، کمپیوٹر سائنس اور کامرس کے شعبہ جات میں تعلیم کی فراہمی کا آغاز کیا تاہم 2014 میں یونیورسٹی نے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹس کا آغاز کیا اور ایم ای ڈی کلاسز میں داخلوں کی ابتدا کی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہاں بہت جلد سوشیالوجی، سوشل ورک، میتھمیٹکس اور انگلش کی کلاسز کا بھی باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔ یونیورسٹی آف لورا لائی بلوچستان کی تیسری اور ژوب ڈویژن کی پہلی جنرل یونیورسٹی ہے جو نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پر معیاری اور اعلیٰ تعلیم کی فراہمی میں کوشاں ہے۔

عام معلومات

شہر لورالئی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لورالئی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 580 acres


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو