logo_image

شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی

بکرانی، لاڑکانہ سندھ
www.smbbmu.edu.pk/beta/ | (074) 9410105 | [email protected]

جائزہ

صوبہ سندھ کے علاقے لاڑکانہ میں واقع شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کا قیام 2011 میں عمل میں آیا۔ سندھ حکومت کے زیر انتظام چلائی جانے والی یہ ایک پبلک یونیورسٹی ہے جہاں میڈیسن، نرسنگ، فارمیسی اور ہیلتھ سائنسز کے شعبہ جات میں تعلیم دی جاتی ہے۔ اس یونیورسٹی کا نام دو بار پاکستان کی وزیراعظم رہنے والی محترمہ بے نظیر بھٹو کے نام پر رکھا گیا، جنہیں 2007 میں راولپنڈی کے لیاقت باغ میں شہید کردیاگیا تھا۔ اس یونیورسٹی کی انتظامیہ کے تحت یہاں انسٹیٹیوٹ آف فارمیسی قائم کیا گیا جسے فارمیسی کونسل آف پاکستان کی تائید حاصل ہے۔ فارمیسی کونسل آف پاکستان کے مطابق یہاں واقع انسٹیٹیوٹ آف فارمیسی میں ہر سال 60 سے زائد اسٹوڈنٹس کو داخلہ دیا جاتا ہے۔ یہ انسٹیٹیوٹ مقامی سطح پر فارمیسی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

عام معلومات

شہر لاڑکانہ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل - پی ایم ڈی سی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاڑکانہ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو