logo_image

یونیورسٹی آف سائوتھ ایشیا

47 طفیل روڈ، کینٹ لاہور
www.usa.edu.pk/ | 0311 7111112 | [email protected]

جائزہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں واقع یونیورسٹی اف ساؤتھ ایشیا (یو ایس اے) ایک نجی یونیورسٹی ہے۔۔ 1987 میں قائم ہونے والی یونیورسٹی، ابتدائی طور پر نیشنل کالج آف کمپیوٹرسائنسز (این سی سی ایس) کے نام سے کمپیوٹرٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے طور پر قائم کی گئی تھی۔ یونیورسٹی سے ایک لاکھ طلبہ نے کمپیوٹر سائنسز کے تربیتی پروگرام کے تحت تربیت حاصل کی ہے۔ ادارہ کمپیوٹر کی تعلیم کے لئے قائم کیا گیا تھا،تاہم بعد میں بزنس اسٹیڈیز ،سول انجینئرنگ ، الیکٹریکل انجینئرنگ آرکیٹیکچر، قانون ،میڈیا اسٹیڈیز، فزیکل تھراپی، نیوٹریشن، فیشن اور انٹیریئرڈیزائن میں چارٹرڈ ڈگری بھی دی جانے لگی۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان بزنس کونسل - پی بی سی فارمیسی کاونسل آف پاکستان پاکستان کاونسل فار ارکیٹیکٹس ایند ٹاون پلینر
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

  • داخلہ فیس
    روپے 20000.00
  • لیبارٹری کی فیس
    روپے5000.00
  • انرولمنٹ فیس
    روپے4000.00
  • لائبریری کی فیس
    روپے5000.00
  • فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو

کیا آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے
ڈسکس کریں

× کلک کریں