logo_image

یونیورسٹی آف سائوتھ ایشیا

5 کلومیٹر رائے ونڈ روڈ لاہور
http://www.usa.edu.pk | 0311-71111125 | [email protected]

جائزہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں واقع یونیورسٹی اف ساؤتھ ایشیا (یو ایس اے) ایک نجی یونیورسٹی ہے۔۔ 1987 میں قائم ہونے والی یونیورسٹی، ابتدائی طور پر نیشنل کالج آف کمپیوٹرسائنسز (این سی سی ایس) کے نام سے کمپیوٹرٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے طور پر قائم کی گئی تھی۔ یونیورسٹی سے ایک لاکھ طلبہ نے کمپیوٹر سائنسز کے تربیتی پروگرام کے تحت تربیت حاصل کی ہے۔ ادارہ کمپیوٹر کی تعلیم کے لئے قائم کیا گیا تھا،تاہم بعد میں بزنس اسٹیڈیز ،سول انجینئرنگ ، الیکٹریکل انجینئرنگ آرکیٹیکچر، قانون ،میڈیا اسٹیڈیز، فزیکل تھراپی، نیوٹریشن، فیشن اور انٹیریئرڈیزائن میں چارٹرڈ ڈگری بھی دی جانے لگی۔۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان بزنس کونسل - پی بی سی فارمیسی کاونسل آف پاکستان پاکستان کاونسل فار ارکیٹیکٹس ایند ٹاون پلینر
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • سوئمنگ پول
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • فیمیل ہوسٹل
  • میل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو