logo_image

یونیورسٹی آف لاہور

1 کلومیٹر ڈیفنس روڈ، رائیونڈ روڈ۔ لاہور۔
http://www.uol.edu.pk | 042-35963428 | [email protected]

جائزہ

یونیورسٹی آف لاہور کو اپنی تدریسی سہولیات اور تحقیقی سرگرمیوں میں فضیلت کی بنا پر عالمی سطح پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ علم و تحقیق کے فروغ کے لیے کی جانے والی اپنی انہی کاوشوں کے باعث یونیورسٹی آف لاہور کو کیو ایس ایشیا ریٹنگ کی جانب سے پاکستان میں سرگرم اعلیٰ ترین جامعات میں چھٹے نمبر پر رکھا گیا ہے، جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے یونیورسٹی آف لاہور کو سب سے اوپر کے زمرے میں رکھا گیا ہے اور درجہ بندی میں ڈبلیو 4 درجہ دیا گیا ہے۔ اس یونیورسٹی میں واقع انسٹیٹیوٹس ایک بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی کے تمام معیارات اور تقاضوں کو پورا کرتے ہیں۔ یونیورسٹی آف لاہور کا مرکزِ نگاہ پروفیشنل اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کا فروغ ہے کیونکہ یہ شعبہ جات ملک کی ترقی اور معیشت کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینیئرنگ کونسل - پی ای سی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل - پی ایم ڈی سی فارمیسی کاونسل آف پاکستان پاکستان نرسنگ کونسل - پی این سی نیشنل بزنس ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل - این بی ای اے سی نینشل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل - این سی ای اے سی
غیر ملکی وابستگی ازربائیجان اسٹیٹ اکنامک یونیورسٹی یونیورسٹی آف سائمن کمبنگو یونیورسٹی آف موزل سوڈان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایچھ آئی ٹی آئی ٹی یونیورسٹی اسلامک یونیورسٹی ان یوگانڈا یورپیّن یونیورسٹی آف لیفکے
کیمپس لاہور گجرات اسلام آباد سرگودھا

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 100 kanal


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو