جائزہ
یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز لاہور (یو ایچ ایس لاہور) ایک پبلک یونیورسٹی ہے۔ یہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ طلبہ کا مرکز ہے، اس تحقیقی یونیورسٹی کا مشن آبادی کی صحت کی دیکھ بھال کے شعبہ میں بہتری لانا ہے۔ یہ یونیورسٹی پنجاب بھر میں طبی تعلیم، تربیت اور تحقیقی اداروں کی سرگرمیوں کو منظم کرکے ان میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے سرگرم ہے۔ یہ ادارہ ہر سال ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس ڈگری پروگرام کے لیے پنجاب کے سرکاری اور غیر سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ بھی لیتا ہے۔ اس یونیورسٹی کو 2012 میں ہائر ایجو کیشن کمیشن کی نیشنل یونیورسٹی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر رکھا گیا جبکہ ملک کی تمام جامعات میں میڈیکل اور ہیلتھ سائنسز کے شعبہ میں اسے آٹھواں درجہ حاصل ہے۔
عام معلومات
شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
-
میل ہوسٹل
جائزہ