logo_image

یونیورسٹی آف ایجوکیشن

کالج روڈ ٹائون شپ۔ لاہور
http://www.ue.edu.pk | 099-262231 | [email protected]

جائزہ

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے رہائشی علاقے میں قائم یونیورسٹی آف ایجوکیشن (ٹاؤن شپ کیمپس) ایک سرکاری تحقیقی ادارہ ہے۔۔ یہ مختلف کیمپسز پر مشتمل یو نیورسٹی ہے جس کے کیمپس پنجاب کے مختلف اور بڑے شہروں میں قائم ہیں۔ اس یونیورسٹی کا قیام 2002 میں عمل میں آیا ۔۔ یونیورسٹی آرٹس اور سائنس کے شعبہ جات میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم فراہم کرتی ہے۔ جہاں تقریباً 13 ہزار طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ 2010 میں ہائر ایجو کیشن کمیشن نے اس یونیورسٹی کو پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی فہرست میں شامل کیا۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور اٹک ڈیرہ غازی خان فيصل آباد خشاب ملتان وہاڑی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل
  • میل پلینز

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 10 kanals


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو