logo_image

یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب

1 خیابانِ جناح روڈ جوہر ٹائون۔
http://www.ucp.edu.pk | 042-35954892 | [email protected]

جائزہ

یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب یا یو سی پی لاہور میں قائم ایک نجی یونیورسٹی ہے۔ یو سی پی پنجاب گروپ آف کالجز کا حصہ ہے۔ اسے پنجاب حکومت نے 2002 میں چارٹرڈ عطا کیا اور ہائر ایجوکیشن نے اسے تسلیم کیا۔۔ ایچ ای سی کی 2013 کی درجہ بندی کے مطابق یوسی پی کا بزنس اسکول لاہور میں اپنی نوعیت کا تیسرے نمبر پر اہم اور بڑا ادارہ ہے۔۔ یو سی پی انجینئرنگ، انجینئرنگ ٹیکنالوجی، کمپیوٹر سائنس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، فارمیسی، بزنس، کامرس، اکاؤنٹنگ،آرٹس، مینیجمنٹ، سوشل سائنسز، قانون، میڈیا، کمیونیکیشن اسٹڈیزاور حیاتیاتی سائنسز میں انڈر گریجویٹ کے ساتھ ساتھ پوسٹ گریجویٹ پروگرامز میں تعلیم دیتا ہے۔۔ اس یونیورسٹی میں 9 مخلتلف فیکلٹیز ہیں۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 200 Kanal


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو