logo_image

پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ، لاہور

نزد گرین ٹائون پولیس اسٹیشن، ٹائون شپ لاہور۔
http://ptut.edu.pk/ | 92 42 9933 2438 | [email protected]

جائزہ

حکومتِ پاکستان کے طویل المدتی ویژن پلان 2025 کے تحت پاکستان کے اہم شعبہ جات کو ترقی دے کر ملک کو دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے گا جس سے پاکستان کی ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی راہ ہموار ہوگی۔ مئی 2017 کو جب وزیراعلیٰ پنجاب چین کے دورے پر تیانجن گئے تو چینی حکام اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان ایک فریم ورک ایگریمنٹ پر دستخط کیے گئے جس کے مطابق چین کی تیانجن یونیورسٹیز اور پاکستان کی پنجاب حکومت کے اشتراک سے پنجاب میں تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی قائم کی جائے گی۔ نومبر 2017 کو اس خواب کو تعبیر دی گئی اور لاہور میں تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے قیام کی بنیاد رکھی گئی جو کہ پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی درس گاہ ہے جہاں گریجویشن لیول پر ٹیکنیکل اور ووکیشن ٹریننگ دی جاتی ہے۔ تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں انٹرنیشنل مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تعلیم و تربیت اور صلاحیتوں سے مالا مال پروفیشنلز کو تیار کیا جاتا ہے۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو