logo_image

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن

پلاٹ نمبر 51 جے ۔ 3 جوہر ٹائون، بلاک جے 3 فیز 2 جوہر ٹائون لاہور۔
http://www.pifd.edu.pk/ | (042) 99232951 | [email protected]

جائزہ

پی آئی ایف ڈی کے نام سے مشہور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائننگ ایک پبلک سیکٹر ڈگری ایوارڈنگ انسٹیٹیوٹ ہے جہاں ڈیزائننگ ایجوکیشن کے شعبے میں اسپیشلائزیشن کرائی جاتی ہے۔ پی آئی ڈی ایف میں چار سالہ بیچلرز ڈگری پروگرام آفر کیا جاتا ہے۔ یہاں چار فیکلٹیز اور سات ڈیپارٹمنٹس قائم ہیں جہاں فیشن ڈیزائننگ، فیشن مارکیٹنگ، ٹیکسٹائل ڈیزائن، جیولری ڈیزائن، لیدر اسیسریز اینڈ فُٹ ویئر، فرنیچر ڈیزائن اینڈ مینوفیکچر، سیرامکس اینڈ گلاس ڈیزائن کی تعلیم و تربیت دی جاتی ہے۔ یہاں سے ماسٹرز کرنے کے خواہش مند اسٹوڈنٹس کو چار سالہ بیچلر ڈگری پروگرام کرایا جاتا ہے۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

  • داخلہ فیس
    روپے 10000.00
  • زرضمانت
    روپے 10000.00
  • لائبریری کی فیس
    روپے10000.00
  • فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو