logo_image

نور انٹرنیشنل یونیورسٹی

رائیونڈ روڈ، سینٹرل ڈسٹرکٹ بحریہ آرچرڈ۔ لاہور۔
niu.edu.pk/ | 0320 4648648 | [email protected]

جائزہ

یہ ایک پرائیویٹ یونیورسٹی ہے جو پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ہے۔ اس یونیورسٹی کا قیام 2015 میں عمل میں آیا۔ دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ نور انٹرنیشنل یونیورسٹی میں جدید علوم پڑھانے کے لیے تمام تر سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔ نور انٹرنیشنل یونیورسٹی میں انٹرن شپ، جاب پلیسمینٹ اور اسی نوعیت کی دیگر سروسز میں اسٹوڈنٹس کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ پروفیشنل سروسز میں نام کمانے کے لیے اسٹوڈنٹس کو بہترین تعلیم و تربیت دی جاتی ہے اور ریسرچ کے جدید ترین طریقے پڑھائے جاتے ہیں تاکہ یہاں پڑھنے والے اسٹوڈنٹس ڈگری لینے کے بعد دنیا کے کسی بھی ملک میں اپنی پروفیشنل لائف میں اپنے لیے اعلیٰ مقام و مرتبہ حاصل کرسکیں۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو