جائزہ
پاکستانی پنجاب کے شہر لاہور میں واقع لیڈز یونیورسٹی ایک پرائیویٹ یونیورسٹی ہے جو ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان سے منظور شدہ ہے، اس یونیورسٹی کا چارٹر پنجاب حکومت کی طرف سے جاری کیا گیا۔ 1995 میں قائم ہونے والی یہ یونیورسٹی غیرمنافع بخش ادارے لیڈز ایجوکیٹر ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت قائم کی گئی جس کا مقصد ملک بھر میں تعلیم کو فروغ دینا اور ملک کی معاشی ترقی اور قوم کے بہتر مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف مکتبہ فکر کے ساتھ چیزوں کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے۔ لیڈز ایجوکیٹر ویلفیئر ٹرسٹ کا کہنا ہے کہ اعلیٰ اور معیاری تعلیم کے ذریعے ہی ملک کی اقتصادی اور معاشی صورتحال کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ قوم کے بہتر مستقبل کے لیے معیاری تعلیم کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
عام معلومات
شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی فارمیسی کاونسل آف پاکستان پاکستان بار کاونسل - پی بی سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
جمنازیم
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
جائزہ