logo_image

لاہور گیریزن یونیورسٹی

سیکٹر سی۔ ڈی ایچ اے فیز 4۔ لاہور
http://www.lgu.edu.pk | 042-37181821 | [email protected]

جائزہ

لاہور گیریزن یونیورسٹی ایک نجی یونیورسٹی ہے جو پاکستانی پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع ہے۔ یہ یونیورسٹی پاک آرمی نے قائم کی۔ یونیورسٹی کے دو کیمپس ہیں جو ڈی ایچ اے ٹاؤن شپ اور لاہور کینٹ میں واقع ہیں۔ یونیورسٹی مختلف مضامین میں انڈر گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ، ماسٹرز، ایم فِل اور پی ایچ ڈی کراتی ہے۔ یہ یونیورسٹی اہم ،کامیاب اور کثیر المضامین ڈگری پروگرام میں تعلیم دیتی ہے۔۔ یونیورسٹی ڈیجیٹل فارنزک ریسرچ اور سروسز کا مرکز بھی قائم کر رہی ہے۔۔ یہ ملک میں اپنی نوعیت کی پہلی ڈیجیٹل فارنزک لیبارٹری ہوگی۔ ایل جی یو نے مختلف تنظیموں کے ساتھ مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ یونیورسٹی میں زیر تعلیم چار ہزار سے زائد طلبہ کو اٹھارہ مختلف شعبوں میں تین سو اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ پڑھاتے ہیں جبکہ یہ یونیورسٹی 25 پیشہ ورانہ کورسز میں تعلیم کی پیش کش کرتی ہے۔۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Merit


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو