جائزہ
پاکستانی پنجاب کے علاقے لاہور میں واقع کنیئرڈ کالج فار ویمن خواتین کے لیے مختص ایک آرٹ کالج ہے۔ جہاں خواتین کو فنونِ لطیفہ کے مختلف شعبہ جات میں ڈگری پروگرامز پڑھائے جاتے ہیں۔ 1913 سے قائم اس قدیم اور نامور ادارے سے آرٹ، کلچر، موسیقی، فلم اور ڈرامے کے شعبوں میں متعدد بڑے بڑے نام سامنے آئے ہیں۔ کنیئرڈ کالج میں آنرز پروگرام کا اجرا 2003 میں کیا گیا۔
عام معلومات
شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ