logo_image

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی

نیلا گنبد چوک، انارکلی بازار، لاہور
kemu.edu.pk/ | (042) 99211145 | [email protected]

جائزہ

پاکستانی پنجاب کے علاقے لاہور میں واقع کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ملک کا ایک قدیم ترین ادارہ ہے جسے 1860 میں قائم کیا گیا۔ پہلے اس کا نام لاہور میڈیکل کالج تھا تاہم برطانوی راج میں اس ادار کو اپ گریڈ کیا گیا اور برطانیہ کے بادشاہ کنگ ایڈورڈ ہفتم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اس کا نام بدل کر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی رکھ دیاگیا۔ اس نامور تعلیمی ادارے میں خاص طور پر طب سے تعلق رکھنے والے شعبوں میں تعلیم دی جاتی ہے۔ 2015 میں ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے اسے اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے والے بہترین تعلیمی اداروں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر رکھا تاہم بعد میں بہترین کارکردگی کی بنا پر اسے پانچویں سے چھٹے درجے پر فائز کردیا گیا۔ 2014 میں پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں دہشتگردی میں معصوم طلبا کی ہلاکتوں کے بعد پرائم منسٹر نیشنل ایڈوائزری کونسل کی سفارش پر کے ای ایم یو کو سائیکو ٹراما سینٹر کا درجہ بھی دیا گیا۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی یونیورسٹی آف پنجاب
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • تھیٹر
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • سوئمنگ پول
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو