جائزہ
انسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ سائنسز کو عام طور پر پاک امریکن انسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ سائنسز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ پاکستان کے شہر لاہور میں 1987 میں قائم ہونے والا یہ ادارہ اے کے ای ایف کا ایک ذیلی پراجیکٹ ہے۔ یہاں مینیجمنٹ اور کمپیوٹر سائنسز کے شعبہ جات میں انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ کے درجے کی تعلیم دی جاتی ہے۔ سن 2014 میں اس ادارے کے ریکٹر خالد رانجھا تھے۔
عام معلومات
شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی نیشنل بزنس ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل - این بی ای اے سی نینشل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل - این سی ای اے سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور لاہور
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ