logo_image

انسٹیٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچر

ٹھوکر نیاز بیگ، مین رائیونڈ روڈ لاہور
www.iac.edu.pk/ | 042 32590040 | [email protected]

جائزہ

لاہور میں رائے ونڈ روڈ پر واقع انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ کلچر ایک بہترین اور شاندار ادارہ ہے۔ اس کے ماحول دوست کیمپس میں اسٹوڈنٹس کے لیے ہر طرح کی سہولیات موجود ہیں۔ آرٹ اور کلچر کی تعلیم حاصل کرنے والے اسٹوڈنٹس کے لیے یہاں اسٹوڈیوز، لیکچر تھیٹرز، سیمینار رومز، کمپیوٹر کی تمام تر سہولیات، ایگزیبیشن گیلری، آڈیٹوریم، ایمپی تھیٹرز، اسٹیشنری شاپ، کیفے ٹیریا، پارکنگ کی سہولیات اور بوٹینیکل اینڈ ہربل گارڈن موجود ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں اسٹوڈنٹس کائونسلنگ، ہیلتھ کیئر فیسیلیٹیز، اسٹوڈنٹ ڈیویلپمنٹ سینٹر اور چائلڈ کیئر سینٹر کی سہولت بھی موجود ہے۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • انڈرگریجویٹ اسکالرشپس
  • گریجویٹ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • تھیٹر
  • جمنازیم
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل
  • میڈیکل روم
  • میل پلینز

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو