جائزہ
انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا قیام 2012 میں سائنس ، ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ کے شعبوں میں اسکالرشپ اور جدت کو آگے بڑھانے کی غرض سے عمل میں آیا۔ آئی ٹی یو میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کی کامیابی کو اپنے لیے ایک مثالی نمونہ سمجھ کر اسی کے انداز میں آگے بڑھنے کی خواہش رکھتی ہے جس کے ذریعے وہ علمی اور تحقیقی سرگرمیوں، انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کے ساتھ قریبی تعاون کی بحالی اور حکومت کی مالی امداد دینے والی ایجنسیوں کے ساتھ مضبوط روابط کی ترقی پر توجہ دے گی۔ ایک ایسے اسٹرکچر کے ساتھ جو سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کی یونیورسٹیوں کی بہترین خصوصیات کو یکجا کرتا ہے۔ آئی ٹی یو کا مقصد تعلیمی میدان، تحقیق، کاروباری صلاحیت اور جدت طرازی میں ایک اعلیٰ مرکز کے طور پر خدمات سر انجام دینا ہے۔
عام معلومات
شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی نینشل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل - این سی ای اے سی پاکستان انجینیئرنگ کونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور
لاگت اور مالی امداد
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ