logo_image

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی

کچہری روڈ، انارکلی بازار۔ لاہور
http://www.gcu.edu.pk/ | 042-99213367 | [email protected]

جائزہ

لاہور میں واقع گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کو جی سی یو کے مختصر نام سے بھی جانا جاتا ہے، 1864 میں اپنے قیام کے بعد سے یہ ادارہ تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی گو ناگوں کاوشوں کے باعث آج جنوبی ایشیا کا نمائندہ ترین تعلیمی ادارہ بن چکا ہے۔ اس ادارے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ پاکستانی قوم کے روحانی باپ، حکیم الامت، شاعرِ مشرق حضرت علامہ محمد اقبال نے بھی اس ادارے سے تعلیم حاصل کی۔ اس کے علاوہ اس ادارے کو ایک اور اعزاز بھی حاصل ہے کہ نوبل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی دو اہم شخصیات ہرگوبند کھرانہ اور ڈاکٹر عبدالسلام اس ادارے کے ماضی کے ساتھیوں میں شامل ہیں۔ اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ہمارے طلباء ، چاہے وہ نئے ہوں یا پرانے، پاکستان کے معاشرے اور ثقافت کی تشکیل اور ترقی میں بھر پور تعاون کر رہے ہیں۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو