جائزہ
فارمین کرسچین کالج کو 1864 میں امریکا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر چارلس ڈبلیو فارمین نے قائم کیا۔ سن 1886 میں یہاں پڑھنے والے طالب علموں کی تعداد 18 تھی جو کہ 1890 میں بڑھ کر130 اور 1900 میں 311ہوگئی، 1910 میں یہ تعداد 426 ہوئی اور 1915 میں یہاں 600 طالب علم تعلیم حاصل کررہے تھے۔ آج یہ ادارہ پاکستان کے نامور تعلیمی اداروں میں شامل ہے۔ فارمین کرسچین کالج ایک چارٹرڈ یونیورسٹی ہے جہاں پڑھائے جانے والے تمام پروگرامز تعلیم کے اعلیٰ معیار اور اقدار کے عین مطابق تشکیل دیئے گئے ہیں۔ اس ادارے میں پڑھائے جانے والے تعلیمی پروگرامز کو عالمی سطح کے تعلیمی اداروں کے نصاب کے ہم پلہ قرار دیا جاتا ہے۔ اس ادارے کو امریکا میں تعلیم و تربیت کے فروغ کے لیے سرگرم اہم ترین مقامی ایسوسی ایشنز کی سرپرستی بھی حاصل ہے۔ 1972 میں اس کالج کو حکومتِ پاکستان نے نیشنلائز کیا جبکہ 19 مارچ 2003 کو اس ادارے کا انتظام و انصرام دوبارہ اس کے موجودہ مالکان کے حوالے کردیا گیا۔
عام معلومات
شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی یونیورسٹی آف پنجاب ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ