logo_image

بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی

13 کلومیٹر آف ٹھوکر نیازبیگ ، رائے ونڈ روڈ، تاروگل۔
http://www.bnu.edu.pk | 042-38100156 | [email protected]

جائزہ

پاکستانی پنجاب کے شہر لاہور میں واقع بیکن ہائوس نیشنل یونیورسٹی (بی این یو) ایک پرائیویٹ لبرل آرٹس یونیورسٹی ہے جسے اس ادارے کی پیرنٹ کمپنی بیکن ہائوس اسکول سسٹم نے 2003 میں قائم کیا۔ یہ یونیورسٹی رائے ونڈ میں قائم ہے۔ بی این یو کا کیمپس بحریہ ٹائون کے قریب واقع ہے۔ بیکن ہائوس نیشنل یونیورسٹی پاکستان کی یونیورسٹیز کی دنیا کا سب سے بڑا فیسٹیول منعقد کرانے کے حوالے سے بھی مشہور ہے جسے عام طور پر بیسٹیول کا نام دیا جاتا ہے۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی کامن ویلتھ یونیورسٹیزایسوسی ایشن ساوتھ ایشین اسوسی ایشن فار ریجنل کارپوریشن (سارک)
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • تھیٹر
  • جمنازیم
  • سائنس لیبز
  • سوئمنگ پول
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 35 Acres


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو