logo_image

علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن

شاہراہِ رومی (فیروزپور روڈ) لاہور۔
www.aie.edu.pk/ | 0332 4628929 | [email protected]

جائزہ

پاکستان میں تعلیمی شعبے کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے سرگرم علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کو 1992 میں ایک قابلِ قدر فیملی ٹرسٹ کے زیرِ انتظام قائم کیا گیا۔ اس ادارے کے قیام کے پیچھے پاکستان میں سرگرم اسکولوں کو قابل اور باصلاحیت اساتذہ فراہم کرنے کا بے مثال مقصد کارفرما تھا۔ علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن میں ان لوگوں کو مزید اچھی تعلیم دی جاتی ہے جو پہلے ہی مختلف اسکولوں میں پڑھا رہے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کے لیے اس ادارے کو ابتدا میں یو این ڈی پی اور سویڈن کے ایس آئی ڈی اے کی بھرپور معاونت حاصل رہی۔ پاکستانی اسکولوں کو اچھے اساتذہ دینے کے لیے علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے بہترین اساتذہ کی تیاری کے لیے پری سروس اور ان سروس پروگرام متعارف کرائے گئے۔ علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کا ایک اور قابلِ قدر کام پاکستان کے دیہی اور کم پڑھے لکھے علاقوں میں تعلیم کا فروغ اور خواتین اساتذہ کو مزید بہتر تعلیم سے آراستہ کرکے ایسے علاقوں میں تعلیم کے فروغ پر مامور کرنا ہے جہاں تعلیم کی اشد ضرورت ہے۔ علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایک پڑھا لکھا، شاندار اور باوقار ملک دیکھنا ان کا خواب ہے۔

عام معلومات

شہر لاہور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو