logo_image

یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر

ویلیج کُرتی، کوٹلی، آزاد جموں و کشمیر۔
http://www.uokajk.edu.pk/ | (058269) 60044 | [email protected]

جائزہ

آزاد جموں و کشمیر اور اطراف کے علاقوں میں بسنے والے نوجوانوں کو بہترین اور معیاری تعلیم دینے کے لیے یونیورسٹی آف کوٹلی، آزاد جموں و کمشیر ایک قابل اور مستند اکیڈمک حب ہے۔ ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ اور تعلیمی میدان میں گزشتہ 3 سال میں اس یونیورسٹی نے اہم اور قابلِ ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ خطے کے مقامی اور اہم وسائل کے تحفظ کے حوالے سے انٹرنیشنل کانفرنس کے انعقاد کے بعد سے اس علاقے میں یونیورسٹی آف کوٹلی کی اہمیت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ کوٹلی کے پُرفضا مقام پر واقع اس یونیورسٹی کا کیمپس انتہائی خوبصورت اور جاذبِ نظر ہے جہاں کلاس رومز کو آڈیو ویڈیو آلات سے مزین کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کے پرانے کیمپس میں بزنس اور ریسرچ کے شعبہ جات میں تعلیم دی جاتی ہے جہاں دو جدید کمپیوٹر لیبارٹریز قائم ہیں، اسٹوڈنٹس کی سہولت کے لیے یہاں 60 کمپیوٹرز موجود ہیں جن کے ساتھ برق رفتار انٹرنیٹ کنکشن جُڑا ہوا ہے۔ نئے کیمپس میں کلاس رومز اور انتظامیہ کے دفاتر واقع ہیں جبکہ کامرس، پبلک ایڈمنسٹریشن، اکنامکس، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈیپارٹمنٹس بھی یونیورسٹی کے جدید کیمپس میں واقع ہیں۔

عام معلومات

شہر کوٹلی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کوٹلی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو