جائزہ
حکومت پاکستان نے ملک کے کلیدی شعبوں کو نظر میں رکھتے ہوئے ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے ایک طویل المدتی ویژن پلان 2025 مرتب کیا اور اس کی منظوری دی ہے۔ یہ پراجیکٹ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے 2017 میں کئے گئے چین کے دورے کے دوران چین کے شہر تیانجن آمد کے بعد ترتیب دیا گیا، جہاں 3 نومبر 2017 کو تیانجن کی تین اہم اور نامور یونیورسٹیز اور پنجاب حکومت کے درمیان مل جل کر کام کرنے کا ایک معاہدہ طے پایا۔ اس معاہدے کے پیش نظر پنجاب میں تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا قیام عمل میں آیا۔
عام معلومات
شہر کوہاٹ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور کوہاٹ کراچی اسلام آباد
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
جمنازیم
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
جائزہ