logo_image

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

بنّوں روڈ، نزد جرمہ برج۔
kust.edu.pk/web/ | (0922) 5291501 | [email protected]

جائزہ

پاکستانی صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایک پبلک یونیورسٹی ہے۔ اس ادارے کو 2001 میں قائم کیا گیا اور اس کا افتتاح اُس وقت کے گورنر خیبرپختونخوا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید افتخار حسین شاہ نے کیا تھا۔ اس یونیورسٹی میں ابتدا میں چار انسٹیٹی ٹیوٹس قائم کئے گئے تھے جن میں انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ سائنسز، انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ اور ڈیپارٹمنٹ آف مائیکروبیالوجی شامل ہیں۔ 2004 میں کوہاٹ یونیورسٹی میں ان چاروں شعبوں میں دو سال اور چال سال کے بیچلر ڈگری اور دو سال کا ماسٹر ڈگری پروگرام شروع کیا گیا۔ بعد میں یہاں فزکس، کیمسٹری، باٹنی، زولوجی اور مائیکرو بیالوجی کے ڈیپارٹمنٹس کا اضافہ کیا گیا۔ یہاں زولوجی کا ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر فرزانہ پروین کی کوششوں سے قائم کیا گیا۔ کوہاٹ یونیورسٹی کے تمام ڈیپارٹمنٹس میں بی ایس آنرز، ایم ایس سی، ایم فِل اور پی ایچ ڈی کے ڈگری پروگرامز پڑھائے جاتے ہیں۔

عام معلومات

شہر کوہاٹ
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی فارمیسی کاونسل آف پاکستان
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کوہاٹ

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو