جائزہ
برگیڈیئر ریٹائرڈ مختار احمد کی سرپرستی میں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تعلیم کو ایک نیا ویژن اور نئے معنی عطا کیے ہیں۔ برگیڈیئر مختار پچھلے 9 سال سے اس یونیورسٹی کے وائس چانسلر ہیں۔ اس ادارے کا آپ دنیا کے کسی بھی قابلِ اعتماد تعلیمی ادارے کے ساتھ موازنہ کرسکتے ہیں اور یہ کہنا بالکل بے جا نہیں ہوگا کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا معیار دنیا کی کسی بھی بڑی یونیورسٹی سے کم نہیں ہے۔ یہاں پڑھانے والے پروفیسرز اور اساتذہ اپنے طلبا کو بہترین پروفیشنل زندگی دینے کے لیے سرگرم ہیں۔
عام معلومات
شہر خزدار
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان انجینئرنگ کاونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس خزدار
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ