جائزہ
شروع میں اس ادارے کو ایک ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے طور پر قائم کیا گیا تھا اور اس کا نام سر علی مراد ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ رکھا گیا تھا۔ بعد میں اس ادارے کو اپ گریڈ کیا گیا اور 1962 میں اسے پولی ٹیکنیک کا درجہ دے دیا گیا۔ 1974 میں اس ادارے کو مزید ترقی دی گئی اور اسے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی، خیرپور کا نام دے دیا گیا۔ جہاں مختلف ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں ڈگری پروگرامز کا آغاز کیا گیا۔ تاہم اب اس ادارے کو بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اسکل ڈیویلپمنٹ، خیرپورمیرس۔ کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں پڑھنے والوں کو ہُنر مند اور باصلاحیت بنانے کے لیے تعلیم، ٹیکنیکل نالج، رہنمائی اور ریسرچ سے کام لیا جاتا ہے۔ عالمی منظر نامے، اعلیٰ قدروں اور اخلاقیات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اس ادارے میں زیرِ تعلیم افراد کو گلوبل لیڈر شپ کی صلاحیتوں سے مزین کرنے پر خاص زور دیا جاتا ہے۔
عام معلومات
شہر خیرپور
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس خیرپور
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
میڈیکل روم
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ