جائزہ
ضیاء الدین یونیورسٹی طلباء میں علم، مہارت اور اعتماد کو بڑھانے اور ان میں صلاحیتوں، دانائی اور اقدار کو فروغ دینے میں مستقبل کا نقطہ نظر حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے جو مستقبل میں ایک بہترین معاشرے کے قیام میں مددگار ثابت ہوسکے۔ اس یونویرسٹی کے منتظمین کا ماننا ہے کہ علم و دانش کے ذریعے ایک ایسی سول سوسائٹی کو تلاش کرنے کے لیے ضروری ہے کہ تعلیم و تحقیق کی راہوں پر چلا جائے۔ ایک ایسی سوسائٹی جہاں علم تقسیم کیا جاتا ہے اور اعلیٰ ترین معنوں میں خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔
عام معلومات
شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی گورنمنٹ آف سندھ پاکستان انجینیئرنگ کونسل - پی ای سی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل - پی ایم ڈی سی پاکستان نرسنگ کونسل - پی این سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی
لاگت اور مالی امداد
-
اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
جمنازیم
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
وائی فائی
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
فیس
ہاسٹل
-
میل ہوسٹل
-
فیمیل ہوسٹل
جائزہ