logo_image

ٹیکسٹائل انسٹیٹوٹ آف پاکستان

ای زیڈ بٹا 1 بٹا پی 8، ایسٹرن زون، بن قاسم کراچی۔
tip.edu.pk/ | (021) 38109641-47 | [email protected]

جائزہ

ٹی آئی پی کے مختصر نام سے مشہور اس ادارے کو 1994 میں آل پاکستان ٹیکسٹائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (ایپٹما) اور یونیورسٹی آف کلیمسن کی باہمی کوششوں کے نتیجے میں قائم کیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے 2001 میں ٹی آئی پی کو ڈگری تفویض کرنے والے ادارے کی حیثیت دی گئی جس کی توثیق 2007 میں ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کی گئی۔ ٹیکنیکل ٹیکسٹائلز کے شعبے میں ریسرچ اور اختراعات کے لیے ٹی آئی پی کے اندر ہی ایک شاندار تحقیقی مرکز قائم کیا گیا جسے ٹیکسٹائل ریسرچ اینڈ انوویشن سینٹر (ٹی آر آئی سی) کا نام دیا گیا۔ ٹی آئی پی کا نصاب اور کورسز کلیمسن یونیورسٹی کی فیکلٹی کی جانب سے تیار کئے جاتے ہیں، جبکہ ڈگری ایوارڈنگ کے سلسلے میں امریکا کی کلیمسن یونیورسٹی اور ٹی آئی پی کے درمیان اسٹوڈنٹس ایکسچینج پروگرام بھی فعال ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • تھیٹر
  • جمنازیم
  • سوئمنگ پول
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

  • داخلہ فیس
    روپے 20000.00
  • زرضمانت
    روپے 15000.00
  • ٹرانسپورٹ
    روپے32000.00
  • فیس

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو