logo_image

سندھ انسٹیٹٰوٹ آف میڈیکل سائنسز

رنچھوڑ لائن کراچی۔ سندھ
http://www.siut.org/ | 021-32726210 | [email protected]

جائزہ

کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں چاند بی بی روڈ پر واقع سندھ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز شعبہ طب کی تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ فیشن کے میدان میں بھی ڈگریز آفر کرتا ہے۔ سن 2005 میں یہاں آپریٹِو سرجری، نیوکلیئر میڈیسن، ریڈیولوجی، لیبارٹری سائنسز، ڈائیلیسز اور انتہائی نگہداشت (انٹینسِو کیئر) کے شعبہ جات میں چار سالہ بی ایس پروگرام کا آغاز کیا گیا۔ انٹرن شپ کے بعد اسٹوڈنٹس کو فزیشنز کے اسسٹنٹس بننے کا موقع دیا جاتا ہے، اس عمل نے ملک میں تربیتی پروگراموں میں ایک اہم مقام پیدا کیا ہے۔ ایس آئی یو ٹی میں نرسنگ ڈپلوما اور خصوصی رینل نرسنگ پروگرام میں ڈپلومہ کے لیے اسکول آف نرسنگ کا قیام 2006 میں عمل میں آیا جس کا الحاق پاکستان نرسنگ کونسل کے ساتھ ہے۔ اس ادارے کے ویب پیج پر ضروری اور تمام متعلقہ معلومات دستیاب ہیں جس میں ایڈمیشن ریکوائر منٹس، نصاب، فیکلٹی پروفائلز، کیمپس میں دستیاب سہولیات اور رابطے کی تفاصیل شامل ہیں۔ اسٹوڈنٹس کی سہولت کے لیے سندھ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے پیج پر ادارے کا فون نمبر اور پتہ بھی درج ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی پاکستان نرسنگ کونسل - پی این سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • میڈیکل روم
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پبلک

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو