logo_image

شہید ذوالفقار علي بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (زیبسٹ)

90 اور 100 کلفٹن۔ کراچی
http://khi.szabist.edu.pk/ | 021 111-922-478 | [email protected]

جائزہ

شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایک نجی اور اہم تعلیمی ادارہ ہے جسے 1995 میں سندھ اسمبلی سے پاس ہونے والے ایک ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا۔ یہ ادارہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان سے ڈگری تفویض کرنے والے تعلیمی ادارے کے طور پر منظور شدہ ہے۔ زیبسٹ کے کیمپس کراچی، اسلام آباد، حیدرآباد، لاڑکانہ اور دبئی میں واقع ہیں۔ زیبسٹ کو پیرس میں واقع انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف یونیورسٹیز( آئی اے یو) لندن کی ایسوسی ایشن آف کامن ویلتھ یونیورسٹیز (اے سی یو) سنگاپور کی ایسوسی ایشن ٹو ایڈوانس کالجیٹ اسکول آف بزنس( ڈبل اے سی ایس بی) رباط کی فیڈریشن آف یونیورسٹیز آف اسلامک ورلڈ (ایف یو آئی ڈبلیو) سیئول کی ایشیا یونیورسٹی فیڈریشن (اے یو ایف) چین کی ایشیا پیسیفک کوالٹی نیٹ ورک(اے پی کیواین) اور کراچی میں سرگرم مینیجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کا رجسٹرڈ ممبر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس کا مرکزی کیمپس کراچی میں واقع ہے

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Semester
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی گورنمنٹ آف سندھ پاکستان انجینیئرنگ کونسل - پی ای سی
غیر ملکی وابستگی اے سی یو لنڈن ایف یو ایس ربت اے یو ایف سیول ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی - اے ایس یو کامن ویلتھ یونیورسٹیزایسوسی ایشن یونیورسٹٰی آف لندن ، یوکے اسوسی ایشن ٹو ایڈوانس کالیجیٹ اسکولز آف بزنس
کیمپس کراچی اسلام آباد حیدرآباد لاڑکانہ

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز
  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

فیس

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

ٹیوشن اور فیس فیس کا ڈھانچہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو